جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ایران نے بہانہ بنا کر کیا کام کیا؟ عراق نے ایران کی سلامتی کونسل میں شکایت کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

بغداد(این این آئی) عراق نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کی ہے اورعراق نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کو مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق کی طرف سے سلامتی کونسل کو ایک مکتوب بھیجا گیا جس میں ایران کے بارے میں شکایت کی گئی۔

مکتوب میں کہا گیا کہ ایران نے اپنے دفاع کا بہانہ بنا کر عراقی سرزمین پر بمباری جو کہ قطعا ناقابل قبول ہے اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے منافی ہے۔عراق کی طرف سے کی گئی شکایت میں بغداد کوعلاقائی یا بین الاقوامی تنازعات کا میدان بنانے کی مذمت کی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…