اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، موٹر سائیکل اور کار میں خطرناک حادثہ، نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020
فوٹو:انٹرنیٹ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سوار کو زوردار ٹکر، نوجوان معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔بعض اوقات سڑک پر ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی اْمید کم ہی ہوتی ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے شہرشیفلڈ میں ایسا ہی خطرناک حادثہ اْس وقت دیکھا گیا جب ایک خوش قسمت موٹر سائیکل سوار کار کی زور دار ٹکر کے باوجود زندہ بچ گیا۔رپورٹ کے مطابق ایک کار ڈرائیور رانگ روڈ پر 70 میل فی گھنٹہ

کی رفتار سے ڈرائیو کر رہا تھا اور اِس وجہ سے اْس کار کی سامنے سے آتے موٹرسائیکل سوار سے زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 15 فْٹ ہوا میں اْچھلتا سڑک پر دور جا گِرا۔رپورٹ کے مطابق اس خوفناک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوا تاہم معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو پولیس نے پکڑ لیا اور عدالت نے 16 ماہ قید کی سزا اور بھاری جرمانہ کی سزا دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…