سعودی عرب کرونا وائرس کے کسی بھی کیس نمٹنے کیلئے مکمل تیار، عمرے کے ویزوں سے متعلق بڑی وضاحت کردی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے ابھی تک چین سے پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کے کسی کیس کی تصدیق نہیں کی ہے جبکہ سعودی وزارت صحت نے کہاہے کہ وہ اس مہلک وائرس کے کسی بھی کیس سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان نے ایک… Continue 23reading سعودی عرب کرونا وائرس کے کسی بھی کیس نمٹنے کیلئے مکمل تیار، عمرے کے ویزوں سے متعلق بڑی وضاحت کردی




































