ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت جانے کا اعلان 2روزہ دورے کی تفصیلات جاری
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیںگے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہائوس نے کہاکہ ٹرمپ دہلی کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی کے آبائی علاقے ریاست گجرات بھی جائیں گے۔امریکی ایوان صدر… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت جانے کا اعلان 2روزہ دورے کی تفصیلات جاری







































