بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا : فلسطینی طالبہ کے قاتل کو 36 سال جیل کی سزا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

آسٹریلیا : فلسطینی طالبہ کے قاتل کو 36 سال جیل کی سزا

میلبرن(این این آئی)آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں عدالت نے ایک فلسطینی طالبہ کو قتل کر دینے والے 21 سالہ آسٹریلوی نوجوانکو 36 سال کی جیل کی سزا سنادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیرمین نے رواں سال جنوری میں مذکورہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو میلبرن کی لیٹروپ یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھی۔ہیرمین نے طالبہ کے… Continue 23reading آسٹریلیا : فلسطینی طالبہ کے قاتل کو 36 سال جیل کی سزا

واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف ہیکنگ کا مقدمہ دائر کردیا، اسرائیلی کمپنی نے بھی الزامات عائد کر دیے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف ہیکنگ کا مقدمہ دائر کردیا، اسرائیلی کمپنی نے بھی الزامات عائد کر دیے

نیویارک (این این آئی)دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف اس ایپ کی مبینہ ہیکنگ میں مختلف حکومتی اداروں کو مدد دینے پر مقدمہ دائر کیا ہے۔اسرائیلی کمپنی پر الزام ہے کہ مختلف ممالک میں سفارتکاروں، سیاسی رہنماؤں، صحافیوں اور سنیئر حکومتی عہدیداران کو ہدف… Continue 23reading واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف ہیکنگ کا مقدمہ دائر کردیا، اسرائیلی کمپنی نے بھی الزامات عائد کر دیے

سعودی عرب اور بھارت میں اہم سمجھوتے طے پا گئے، آبی گزرگاہوں بارے بھی اہم فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب اور بھارت میں اہم سمجھوتے طے پا گئے، آبی گزرگاہوں بارے بھی اہم فیصلہ

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان خصوصی تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور مشترکہ دل چسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔سعودی عرب اور بھارت کے مشترکہ اعلامیے میں اس بات پر… Continue 23reading سعودی عرب اور بھارت میں اہم سمجھوتے طے پا گئے، آبی گزرگاہوں بارے بھی اہم فیصلہ

امن مذاکرات ،افغان حکومت نے طالبان کو اہم تجویز دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

امن مذاکرات ،افغان حکومت نے طالبان کو اہم تجویز دیدی

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لیے طالبان کو ایک ماہ کی جنگ بندی کی تجویز دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا س بات چیت کرتے ہوئے افغان قومی سلامتی کے مشیر نے کہاکہ افغانستان ایک ماہ کے لیے طالبان کو جنگ بندی کی تجویز دے رہا ہے جس کے بعد… Continue 23reading امن مذاکرات ،افغان حکومت نے طالبان کو اہم تجویز دیدی

برطانیہ میں 96 سال بعد انتخابات کا اعلان ،پولنگ کب ہوگی؟جانئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

برطانیہ میں 96 سال بعد انتخابات کا اعلان ،پولنگ کب ہوگی؟جانئے

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 96 سال بعد دسمبرمیں انتخابات ہونگے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ نے برطانیہ میں قبل ازوقت انتخابات ممکن بنا دیئے، 96 سال بعد برطانیہ میں الیکشن کا انعقاد کرسمس کے مہینے میں کیا جائے گا۔برطانیہ میں کرسمس ایسے انتخابات کی گھڑی بنے گا جس کے بعد آنے والی حکومت بریگزٹ… Continue 23reading برطانیہ میں 96 سال بعد انتخابات کا اعلان ،پولنگ کب ہوگی؟جانئے

سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ،2050 تک ممبئی کے مٹ جانے کا خدشہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ،2050 تک ممبئی کے مٹ جانے کا خدشہ

ممبئی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں سطح سمندر میں تیزی سے اضافے کے باعث 2050 تک ممبئی کے مٹ جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ریسرچ میں سیٹلائٹ ریڈنگ کے ذریعے زمین کی بلندی کا حساب لگانے کا ایک بہترین طریقہ تیار کیا گیا ہے۔ جو بڑے علاقوں میں… Continue 23reading سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ،2050 تک ممبئی کے مٹ جانے کا خدشہ

لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے مستعفی ہونے کے بعد امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے مستعفی ہونے کے بعد امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ لبنانی عوام حکومت ، معاشی اصلاحات اور کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں ،سیاسی رہنما معاملے کا جائزہ لیں ۔تفصیلات کے مطابق لبنان میں حکومت مخالف مظاہرے اور سعدحریری کے استعفے پر پومپیو کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنما ایسی حکومت بنائیں جو لوگوں کی ضروریات پوری کرے۔انہوں نے… Continue 23reading لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے مستعفی ہونے کے بعد امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شام میں حالات پیچیدہ ہیں امریکی فوج موجود رہے گی ، مارک ایسپر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شام میں حالات پیچیدہ ہیں امریکی فوج موجود رہے گی ، مارک ایسپر

واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قتل کے باوجود شام میں سکیورٹی کی صورتحال پیچیدہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مشن کے تحت شام میں امریکی فوج موجود رہیگی۔جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کے… Continue 23reading ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شام میں حالات پیچیدہ ہیں امریکی فوج موجود رہے گی ، مارک ایسپر

حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے

صنعاء(آن لائن)یمن کے وزیر دفاع ، جنرل محمد المقدیشی کو مشرقی یمن کے صوبہ مارب میں وزارت دفاع کے صدر مقام پر حوثی باغیوں کی طرف سے ایک ڈرون سے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔یمن کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کے ذریعے حوثی باغیوں… Continue 23reading حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے