پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم،چین کھل کر میدان میں آگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مظالم پر چین بھی کھل کرمیدان میں آگیا۔اقوام متحدہ میں سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی ، جسے منظور بھی کرلیاگیاہے۔سلامتی کونسل کا یہ اجلاس اگست میں ہونے والی میٹنگ کے بعد دوسرا اجلاس ہوگا جو پاکستان اور چین نے مل کر بلایا تھا۔بارہ دسمبر کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی سکیورٹی کونسل کو خط لکھ کرکہا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ ہونے کے

خدشات ہیں۔خبررساں ادارے کے مطابق چین نے سلامتی کونسل کو لکھے نوٹ میں کہا تھا کہ صورتحال کی سنجیدگی اور مستقبل میں کسی ٹکرائوکے خدشے کے پیش نظرچین پاکستانی درخواست کی تائید کرتا ہے اور کونسل کو بریفنگ دیئے جانے کی درخواست کرتا ہے۔واضح رہے کہ پانچ اگست سے بھارت مقبوضہ کشمیرکی امتیازی حیثیت ختم کرکے وہاں کرفیو نافذ کرچکا ہے جس کے باعث مقبوضہ وادی انسانی جیل میں تبدیل ہوچکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…