جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اورچین کی بڑھتی ہوئی قربتیں،بھارتی آرمی چیف نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ آج چین کے چارروزہ دورہ پربیجنگ پہنچیں گے اوران کایہ دورہ خیرسگالی ہے اوربھارتی جنرل پیپلز لیبریشن آرمی کے مشرقی کمانڈ کا دورہ کر یںگے جبکہ وہ چین کے طاقتور مرکز سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین سے ملاقات بھی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق چینی صدر کی جانب سے فوج میں

رواں سال اصلاحات کے اقدامات اٹھائے جائے جانے کے بعد لبیر سنگھ کی قیادت میں بھارتی فوج کے دیگر آفیسر پر مشتمل وفد آج چین کے دورے پر پہنچے گا۔انڈین آرمی چیف کے دورہ چین پربھارتی میڈیانے بھی اپناپراناوطیرہ اپنالیاہے اوربھارتی میڈیانے کہاہے کہ بھارتی آرمی چیف چین کے مشرقی کمانڈ کے دورے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ آرمی کمانڈ کالج کا دورہ بھی کریں گے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ کی جانب سے چین کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعلقات میں بہتری کیلئے کوئی بڑا بریک تھرو نہیں لاسکے گا ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ مختلف تنازعات کو پیچھے رکھتے ہوئے بھارتی آرمی چیف کے دورہ کا مقصدچین کو مثبت پیغام دیناہےاوربھارت سی پیک کے بارے میں اپنے تحفظات چین تک پہنچائے گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…