بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پناہ گزینوں کو یورپ میں رکھنا داعش کی کامیابی ہوگی، فرانس

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

پیرس(نیوزڈیسک).فرانس نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور شام میں شدت پسند گروپ کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہو کر نقل مکانی کر کے آنے والے تمام پناہ گزینوں کو یورپ میں پناہ دینا غلط ہو گا۔
60 ممالک بشمول عراق، اردن، ترکی اور لبنان، کے وزرا نے پیرس میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جس میں پناہ گزینوں کے مسئلے کے حل کے لیے تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ خطے کی حکومتوں کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ تمام اقلیتوں کو سیاسی عمل میں شامل کریں اور انسانیت کے خلاف جرم سے کسی کو استثنیٰ نہ دیں۔فرانس کے وزیرخارجہ لوراں فابیوس نے “آر ٹی ایل” ریڈیو سے گفتگو میں کہا کہ یہ بہت مشکل صورتحال ہے لیکن اگر ان تمام پناہ گزینوں کو یورپ یا کہیں اور پناہ دے دی جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ داعش کے شدت پسند جیت گئے۔ان کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس کا مقصد یہ ہے کہ مشرق وسطیٰ، مشرق وسطیٰ ہی رہے، یعنی ایسا خطہ جہاں مسیحی بھی ہیں،

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…