منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

ہنگری کی خاتون صحافی کوتارکین وطن سے بدتمیزی مہنگی پڑگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہنگری کی خاتون صحافی کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر آنے کی دیر تھی کہ اس پر تمام لوگوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا کہ بطور انسان ہم ایسا نہیں کر سکتے ہیں۔ویڈیو کے دوران تارکین وطن پولیس سے بچنے کے لیے بھاگ رہے ہیں کہ اسی دوران ہنگری کی خاتون صحافی ایک تارک وطن والد کو جو کہ اپنے بچے کو اٹھائے بھاگ رہا ہے کو ٹانگ اٹکا کر زمین پر گرا دیتی ہیں اور پھر ٹانگوں سے مارتی ہے۔ ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد این ون ٹی وی نے اپنی اس صحافی کو ملازمت سے برخاست کر دیا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…