منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

بلغاریہ اوریونان روس کے سامنے دیوار بن گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

مگر ہمیں مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ ہیں شام جانے والے روس کے طیارے مال بردار نہیں بلکہ جنگی جہاز ہیں جنہیں ہم اپنی فضاءسے گذرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں۔قبل ازیں روسی وزارت خارجہ کی جانب سے بلغاریہ سے شام جانے والے طیاروں کو گذرنے کی اجازت مانگی تھی تاہم بلغاریہ اور یونان دونوں نے کسی قسم کی وضاحت کے بغیر روسی جہازوں کو گذرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف نے ایک بیان میں کہاکہ ہمارے یونانی اور بلغاریہ اتحادیوں کی جانب سے ہمارے طیاروں پر شکوک وشبہات کا اظہار کیا ہے۔ ہمیں اپنے شبہات کے بارے میں تفصیلات بتائیں اور واضح کریں کہ طیاروں کے گذرنے میں کیا امر مانع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…