ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آنیوالی امریکی خاتون لاکھوں ڈالرکی مالک بن گئی
ٹینیسی (نیوزڈیسک ) ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آنیوالی امریکی خاتون لاکھوں ڈالر موتیوں کی مالک بن گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر فرینکلن کی53 سالہ ٹونی ایلیٹ سی فوڈ کےلئے مشہور مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئی جہاں انہوں نے اوئسٹر کا آرڈر دیا جب انہوں نے ایک سیپ کھول کر… Continue 23reading ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آنیوالی امریکی خاتون لاکھوں ڈالرکی مالک بن گئی