جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی کی توجہ نہ پاسکا

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ(نیو زڈیسک ) نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی خریدار کی توجہ نہ پاسکا اور بکنے میں ناکام رہ گیا۔ 77اعشاریہ 7قیراط کا زرد ہیرا ہانگ کانگ میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔ زرد ہیرا جڑی انگوٹھی کی متوقع قیمت 70لاکھ ڈالر رکھی گئی تھی، لیکن 9 گھنٹے جاری رہنے والی نیلامی میں کوئی بھی خریدار 54لاکھ ڈالر سے آگے نہ بڑھ سکا اور زرد ہیرا فروخت ہونے سے رہ گیا، جبکہ پچھلے سال سو قیراط کا زرد ہیرا ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد رقم میں فروخت ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…