منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آپ جانتے ہیں کہ ٹیلی فون پہلے آیا یا فیکس مشین؟

datetime 8  جون‬‮  2015

آپ جانتے ہیں کہ ٹیلی فون پہلے آیا یا فیکس مشین؟

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )انٹرنیٹ اور جدید پرنٹر کی مقبولیت سے پہلے تحریری پیغامات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لئے فیکس مشین کا استعمال بہت عام پایا جاتا تھا۔ لفظ فیکس دراصل انگریزی زبان کے لفظ Facsimileکی مختصر شکل ہے اور فیکس ٹیکنالوجی ٹیلیفون کی تاروں کے ذریعے پیغام کو ایک جگہ… Continue 23reading آپ جانتے ہیں کہ ٹیلی فون پہلے آیا یا فیکس مشین؟

پرفیوم کی مہک زیادہ دیر تک جسم میں رکھنے آسان ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 8  جون‬‮  2015

پرفیوم کی مہک زیادہ دیر تک جسم میں رکھنے آسان ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اچھی خوشبو کا استعمال ہر انسان کو اچھا لگتا ہے کہ اس سے دوسروں پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے لیکن کچھ لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کی پرفیومز زیادہ دیر تک نہیں رہتیں یا ہو جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبو میں عجیب طرح کی کوئی اور خوشبو… Continue 23reading پرفیوم کی مہک زیادہ دیر تک جسم میں رکھنے آسان ۔۔۔۔۔۔۔

دلہن کی انوکھی خواہش کہ عین موقع پر دولہے کو ہتھکڑی لگ گئی 

datetime 8  جون‬‮  2015

دلہن کی انوکھی خواہش کہ عین موقع پر دولہے کو ہتھکڑی لگ گئی 

اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) عین شادی کے موقع پر دولہا گرفتار ہوجائے تو دلہن کے دل پر کیا بیتے گی، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں، لیکن ایک برطانوی جوڑے کے ساتھ یہی واقعہ پیش آیا تو دلہن کے ردعمل نے دولہے سمیت سب کو حیران کردیا۔سارہ اور الیسٹیر کی شادی کی تقریب آئل… Continue 23reading دلہن کی انوکھی خواہش کہ عین موقع پر دولہے کو ہتھکڑی لگ گئی 

اسکیٹنگ کا شوقین لڑکا ٹرک کی ٹکر کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 7  جون‬‮  2015

اسکیٹنگ کا شوقین لڑکا ٹرک کی ٹکر کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایڈونچر کے دوران جوش کے ساتھ ساتھ ہوش کی بھی ضرورت ہو تی ہے۔امریکہ میں ایک نو جوان کو اسکیٹنگ کی کوشش اس وقت مہنگی پڑ گئی جب اس کا ٹکراﺅبیچ سڑک پر ایک تیز رفتار ٹرک کے ساتھ ہوگیا۔یہ نو جوان اسکیٹ بورڈ پر کھڑا کرتب پیش کر رہا تھا کہ… Continue 23reading اسکیٹنگ کا شوقین لڑکا ٹرک کی ٹکر کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آگ بجھانے کیلئے گدھے خدمات سر انجام دیں گے

datetime 7  جون‬‮  2015

آگ بجھانے کیلئے گدھے خدمات سر انجام دیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ” ال بوریتو فیلیز“ اسپین کے ”دونیانا“پارک میں آتشزدگی روکنے کیلئے گدھوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ ” مطمئن گدھا“ ایسوسی ایشن کی پریس رپورٹ کے مطابق اسپین کے علاقوں سیبیعا، کادیز اور ووئیلوا ڈویڑنوں پر مشتمل قومی پارک دونیانا میں کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں پر آتشزدگی کے باعث آگ… Continue 23reading آگ بجھانے کیلئے گدھے خدمات سر انجام دیں گے

تیز بارش کےبعد ہزاروں مینڈک سڑکوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 7  جون‬‮  2015

تیز بارش کےبعد ہزاروں مینڈک سڑکوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لیاو¿ننگ:چینی صوبہ لیاو¿ننگ میں تیز بارش کے بعد ہزاروں کی تعداد میں مینڈکوں نے سڑک کا رخ کرلیا۔ لوگوں کو چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ چین میں بارش کے بعد لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ہزاروں مینڈکوں کو سڑکوں پر چہل قدمی کرتے دیکھا۔ چھوٹے… Continue 23reading تیز بارش کےبعد ہزاروں مینڈک سڑکوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افریقہ: خاتون کو سیرو سیاحت مہنگی پڑ گئی

datetime 7  جون‬‮  2015

افریقہ: خاتون کو سیرو سیاحت مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جنوبی افریقہ کے سفاری پارک میں سیر و سیاحت کے لیے آنے والی امریکی ٹی وی ڈرامہ ایڈیٹر اپنی ہی غلطی سے شیروں کے نرغے میں آگئی اور ایک شیرنی نے کارمیں بیٹھی خاتون پر اچانک حملہ کرکے اسے موت کی نیند سلادیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مشہور ٹی وی شو گیم آف… Continue 23reading افریقہ: خاتون کو سیرو سیاحت مہنگی پڑ گئی

کیاآ پ جانتے ہیں وہ کونسے ملک ہیں جن کےقومی ترانے میں ا لفاظ ۔۔۔۔۔

datetime 7  جون‬‮  2015

کیاآ پ جانتے ہیں وہ کونسے ملک ہیں جن کےقومی ترانے میں ا لفاظ ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈ یسک ) دنیامیں بہت کچھ ایسا ہے جو کہ دیکھتے ہی یا سنتے ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتاہے۔دنیا میں شائد ہی کوئی ایساملک ہوگا جس کے ترانے میں کوئی الفاظ نہ ہوں لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ چار ملک ایسے بھی ہیں جن کے قومی ترانے میں… Continue 23reading کیاآ پ جانتے ہیں وہ کونسے ملک ہیں جن کےقومی ترانے میں ا لفاظ ۔۔۔۔۔

خونخوار شیرنی جس کےلئے فوج بلوانی پڑ گئی

datetime 7  جون‬‮  2015

خونخوار شیرنی جس کےلئے فوج بلوانی پڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جنگلی درندے انسان کے لئے ہمیشہ سے ہی بڑا خطرہ رہے ہیں لیکن نیپال اور بھارت میں تباہی مچانے والی ایک شیرنی نے انسانوں کی اتنی بڑی تعداد کو ہلاک کیا کہ اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل ہوگیا۔”چمپا وات کی شیرنی“ نے 19 ویں صدی کے… Continue 23reading خونخوار شیرنی جس کےلئے فوج بلوانی پڑ گئی

Page 442 of 545
1 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 545