منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وہ پل جو بنائے نہیں اگائے جاتے ہیںکیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

datetime 13  اگست‬‮  2015

وہ پل جو بنائے نہیں اگائے جاتے ہیںکیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

کراچی (نیوز ڈیسک)آپ نے دنیا بھر میں کئی طرح کے پ±ل دیکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی عجیب جگہ کے بارے میں بتائیں گے جہاں درختوں کی جڑوں سے پ±ل بنائے گئے ہیں۔ یہ علاقہ شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے اور یہ دنیا میں پرنم جگہوں میں سے ایک ہے… Continue 23reading وہ پل جو بنائے نہیں اگائے جاتے ہیںکیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

ہاتھی کی مستیاں، صوفہ سمجھ کر گاڑی پر بیٹھ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

ہاتھی کی مستیاں، صوفہ سمجھ کر گاڑی پر بیٹھ گیا

تھائی لینڈ(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں بدمست ہاتھی نے شنل پارک سے نکل کر ہائی وے پر آگیا، ہاتھی ایک کار کو صوفہ سمجھ کر بیٹھ گیا، پسند نہ آیا تو توڑ پھوڑ دیا۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے نے شنل پارک کے ہاتھی کو نہ جانے کیا سوجھی، ہائی وے پر آن پہنچا اور… Continue 23reading ہاتھی کی مستیاں، صوفہ سمجھ کر گاڑی پر بیٹھ گیا

زینت عرفان نے کشمیر کا سفر اکیلئے موٹرسائیکل پر کیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

زینت عرفان نے کشمیر کا سفر اکیلئے موٹرسائیکل پر کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کبھی آپ نے پاکستان میں کسی لڑکی کو موٹرسائیکل دوڑاتے دیکھا ہے ؟ نہیں ناں مگر ایک باہمت خاتون نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اور وہ بھی کسی ایک شاہراہ پر نہیں بلکہ طویل ترین سفر کیلئے ۔ جی ہاں لاہور سے تعلق رکھنے والی زینت عرفان نے اپنے فیس بک… Continue 23reading زینت عرفان نے کشمیر کا سفر اکیلئے موٹرسائیکل پر کیا

مالک نے چوہوں کیلئے ڈزنی لینڈ کی تفریح کا اہتمام کیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

مالک نے چوہوں کیلئے ڈزنی لینڈ کی تفریح کا اہتمام کیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کو چوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے، لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔ یقین نہ آئے تو امریکہ کے ایک گھر میں مقیم ان پالتو چوہوں کو ہی دیکھ لیجئے، جن کے لیے ان کے مالک نے ڈزنی لینڈ کی خصوصی… Continue 23reading مالک نے چوہوں کیلئے ڈزنی لینڈ کی تفریح کا اہتمام کیا

لاس اینجلس کو خشک سالی سے بچانے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا گیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

لاس اینجلس کو خشک سالی سے بچانے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا گیا

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) لاس اینجلس کو فراہم کئے جانے والے پانی کے ذخیرے میں سیاہ رنگ کی کروڑوں گیندیں شامل کی گئی ہیں جنہیں خشک سالی سے بچنے کا طریقہ کہا جارہا ہے۔ لاس اینجلس میں حالیہ خشک سالی کے بعد شہر کے پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک انوکھی تدبیراختیار کی گئی ہے… Continue 23reading لاس اینجلس کو خشک سالی سے بچانے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا گیا

ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

ممبئی(نیوزڈیسک) ممبئی کا سمندر اچانک نوٹوں کی گنگا بن گیا جہاں گیٹ وے پر ایک ہزار کے نوٹ پانی پر تیرتے دیکھ کوشہری حیرت زدہ رہ گئے اور گہرے پانی کے باوجود ان نوٹوں کے حصول کے کالیے کئی افراد نے اپنی جان کی بازی لگا کر پانی میں چھلانگ لگائی اور نوٹ بٹورلیے۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading ممبئی کا سمندر نوٹوں کی گنگا بن گیا

کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

کوسٹاریکا (نیوز ڈیسک ) کوسٹاریکا کے رہائشی ایک سو پندرہ سالہ جوزڈیلگاڈو نے دنیا کا سب سے معمر شخص ہونے کا دعویٰ کردیا۔ جوز ڈیلگاڈو ایک سو پندرہ سال کی عمر میں بھی چست اور توانا ہے۔ ورزش کرنا جوز کا معمول ہے ، وہ روزانہ کئی کلومیٹر پیدل چلتا ہے۔ جوز ڈیلگاڈو کا کہنا… Continue 23reading کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)معروف امریکی کرتب باز نِک ویلنڈا نے چار سو پچھتر میٹر کی بلندی پر بندھی رسی پر چل کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ہائی وائر کنگ نِک ویلنڈا ایک بار پھر زمین سے سیکڑوں فٹ بلندی پر باندھی گئی رسی پر بلا خوف و خطر چلا۔ تینتیس منٹ کی یہ واک لوگوں… Continue 23reading امریکی شہری نے 475 میٹر بلند رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا دیا

منچلے پروفیسر نے بازو پر بھی کان بنوا لیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

منچلے پروفیسر نے بازو پر بھی کان بنوا لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) کرٹن یونیورسٹی کا ایک منچلا پروفیسر اپنے بازو پر کان اگوانے کے بعد اب اس کا انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا والوں سے رابطہ قائم کرنا چاہتا ہے۔ پرتھ سے تعلق رکھنے والے پرفیسر سٹرلک کا منصوبہ ہے کہ وہ اسے انٹرنیٹ کے ذریعے کنیکٹ کریں تاکہ دور دراز موجود افراد اس کان… Continue 23reading منچلے پروفیسر نے بازو پر بھی کان بنوا لیا

1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 547