آپس میں جڑی بہنوں نے چلنا ، بات کرنا سیکھ لیا
اوٹاوا(نیوز ڈیسک)آپس میں جڑی 2 بہنوں نے ڈاکٹروں کی تمام ترتوقعات کے برخلاف نہ صرف چلنا ، بات کرنا سیکھ لیا بلکہ وہ ایک دوسرے سے لڑتی بھی ہیں ۔ کینیڈا کے علاقے ویرنون سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بہنیں ایک دوسرے سے دماغ اور کھوپڑی شیئر کرتی ہیں اور جب ان کی پیدائش… Continue 23reading آپس میں جڑی بہنوں نے چلنا ، بات کرنا سیکھ لیا











































