96 سالہ سابق جرمن چانسلر کی انوکھی خواہش
برلن(نیوزڈیسک)96 سالہ سابق جرمن چانسلر کی انوکھی خواہش مان کرجرمن ڈاکٹروں نے سابق چانسلر ہیلموٹ شمٹ کو سگریٹ نوشی کی اجازت دےدی ہے۔ 96سالہ اشمٹ کو ناسازی طبیعت کی وجہ سے گزشتہ ماہ ہنگامی طور پر ایک ہسپتال بھی داخل کرایا گیا تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ہیمبرگ میں ڈاکٹروں نے کہا ہے… Continue 23reading 96 سالہ سابق جرمن چانسلر کی انوکھی خواہش