کاش! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا
وہ ایک یتیم بچہ تھا. اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی. جب وہ بچہ جوان ھوا تو چچانے اونٹ، بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی. اس نے اسلام کے متعلق کچھ سنا تو دل میں توحید کا شوق پیدا ہوا لیکن چچا سے اس قدر ڈرتا تھا کہ… Continue 23reading کاش! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا