اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایران کا عراق کو گندے انڈوں کا تحفہ، بھجوائے کیسے گئے؟ جان کرچونک اٹھیں گے

datetime 1  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)ایران کی جانب سے عراق کو بھاری مقدارمیں گندے انڈے برآمدکرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد عراقی حکومت نے اسے تلف کرنا شروع کردیا ہے ،عراقی میڈیا کے مطابق ایران میں جمع ہونے والے گندے انڈوں کی بھاری مقدار عراق کو برآمد کی گئی ہے تاہم عراقی حکام نے اپنے ‘محسن’ کی جانب سے ملنے والے گندے انڈے تلف کرنا شروع کر دیے ہیں۔ایران کی جانب سے گندے انڈوں سے بھرے دو کنٹینر عراق بھجوائے گئے۔ بغداد کے قریب زرباطیہ چیک پوسٹ پر انڈوں کی چیکنگ کی گئی تو وہ تمام گندے نکلے۔بغداد پولیس کا کہناتھا کہ گندے انڈے صابن کے ڈبوں کے اندر اور ان کے پیچھے چھپائے گئے تھے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ تہران سرکار کی جانب سے عراق کو گندے انڈے کیوں بھجوائے گئے؟۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…