بینکاک (این این آئی) تھائی لینڈ کے ایک مندر سے شیروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقلی کا کام شروع کر دیا گیا ۔تھائی لینڈ کے بدھ مت کے مندر میں جنگلی جانوروں کی سمگلنگ اور ان کے ساتھ بدسلوکی کے بعد شیروں کی منتقلی کا آغاز ہو گیا ۔کنچنابوری صوبے کے مندر سے اب تک ایک درجن شیروں کو نکالا جا چکا ہے ۔ بدھ مت کا یہ مندر 137 شیروں کی موجودگی کی وجہ سے سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا رہتا ہے ۔ تاہم اس مندر کے راہبوں پر غیر قانونی طور پر شیروں کی آفزائش نسل اور جانوروں کی سمگلنگ کا الزام ہے ۔
سمگلنگ کا الزام، شیروں کو رہائش بدر کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































