شوق کا کوئی مول نہیں ،لاہور کے نوجوان نے اپنی شادی کیلئے 32تولے سونے کے ٹائی اور شوز بنوا لئے ،حفاظت کیلئے سکیورٹی بھی تعینات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوق کا کوئی مول نہیں،لاہور کے نوجوان نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس تیار کروا لیا۔شادی کے لباس میں 32 تولے سونے کی ٹائی اور جوتے شامل ۔نجی ٹی وی کے مطابق بزنس مین سلمان شاہد نامی شخص نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس بنوا لیا۔سلمان نامی شخص کے لباس میں… Continue 23reading شوق کا کوئی مول نہیں ،لاہور کے نوجوان نے اپنی شادی کیلئے 32تولے سونے کے ٹائی اور شوز بنوا لئے ،حفاظت کیلئے سکیورٹی بھی تعینات











































