ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شوق کا کوئی مول نہیں ،لاہور کے نوجوان نے اپنی شادی کیلئے 32تولے سونے کے ٹائی اور شوز بنوا لئے ،حفاظت کیلئے سکیورٹی بھی تعینات

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوق کا کوئی مول نہیں،لاہور کے نوجوان نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس تیار کروا لیا۔شادی کے لباس میں 32 تولے سونے کی ٹائی اور جوتے شامل ۔نجی ٹی وی  کے مطابق  بزنس مین سلمان شاہد نامی شخص نے اپنی شادی کے لیے انوکھا لباس بنوا لیا۔سلمان نامی شخص کے لباس میں 32 تولے سونے کی ٹائی

اور جوتے شامل ہیں جب کہ نوجوان کے لباس کے حفاظت کے لیے باقاعدہ سکیورٹی بھی تعینات کی گئی ہے۔دلہے کا ایسا لباس دیکھ کر شادی میں آئے لوگ بھی  حیران رہ  گئے  ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی شادی کے موقع پر نمود ونمائش کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں جس پر ایف بھی آر کی جانب سے بھی ایکشن لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…