دن کے اس حصے میں اپنی خصوصی حفاظت کریں۔ کیا خطرناک بیماری لگ سکتی ہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ وائرس صبح کے وقت لوگوں میں زیادہ آسانی سے بیماری پیدا کر سکتے ہیں۔ان کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگر وائرس کا انفیکشن صبح کے وقت شروع ہو تو اس کی کامیابی کے امکان دس گنا زیادہ ہوتے ہیں۔اس تحقیق… Continue 23reading دن کے اس حصے میں اپنی خصوصی حفاظت کریں۔ کیا خطرناک بیماری لگ سکتی ہے ؟







































