منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لہسن کا ایسا استعمال کہ مردوں کی زندگی میں نئی بہار آجائے

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لہسن قدرتی طور پر فشار خون (بلڈ پریشر)میں اضافے کو روکتا ہے جبکہ اس میں آکسیجن کو جذب کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ نشاستہ اور چکنائی سے بھرپور دیر سے ہضم ہونیوالی غذائیں موٹاپا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی اضافے کا باعث بنتی ہیں جبکہ لہسن ان غذائوں کی توڑ پھوڑ کر تا ہے اور انہیں جلد ہضم ہونے کے قابل

بناتے ہوئے خون میں تبدیل کر کے جزو بدن بنا دیتا ہے۔ لہسن کے استعمال سے شریانوں کی سختی دور اور قدرتی لچک بحال ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر اور حکیم لہسن کو موٹاپا اور بلڈپریشر کے خلاف قدرتی دوا تصور کرتے ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ لہسن مردانہ طاقت میں اضافے کا باعث بھی ہے اوراس سے نامردی کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے معروف ماہر ڈاکٹر رابنسن کے مطابق لہسن شہوت انگیز مگر بے ضرر ہے یہ ان امراض کا بہترین علاج ہے جس کیلئے مرد کیمیائی ادویات استعمال کر کے اپنے آپ کو تباہ کر لیتے ہیں۔ ڈاکٹر رابنسن کے مطابق اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھایا جائے تو اس سے قدرتی طور پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہوں انہیں روزانہ لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے یا پھر لہسن کا جوشاندہ بنا کر اس میں شہد ملا کر پیا کریں ۔اس قہوہ کے لئے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعد ازاں ان میں ایک چمچ بڑا شہد خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے پی لینا چاہئے ۔یورپی ممالک میں شہد سے بھرے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ دئیے جاتے ہیں جس کا گاہے گاہے ایک چمچہ مردانہ قوت کو زوال پذیر نہیں ہونے دیتا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…