دنیا سے تمام امراض کا خاتمہ ۔۔۔ ماہرین نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے ڈی این اے کی تدوین (ایڈٹ) کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس سے دماغ کے متاثرہ جینز کو ٹھیک کرنے سمیت ناقابل علاج سمجھے جانے والے امراض کے علاج کو ممکن بنایا جاسکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا۔اس پیشرفت کو… Continue 23reading دنیا سے تمام امراض کا خاتمہ ۔۔۔ ماہرین نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا