چکن گونیا ،پاکستان نئی وباء کی لپیٹ میں آگیا،علامات کیا ہیں؟حیرت انگیز انکشافات
کراچی(آئی این پی )سندھ گورنمنٹ اسپتال کا عملہ بھی چکن گونیا کے لپیٹ میں آگیا،کراچی کے باسی ملیریا اور ڈینگی کے بعد مچھر سے لاحق ہونے والی نئی بیماری کے خطرے میں ۔ ملیر کے علاقے میں چکن گونیا کی وبا پھیل گئی ۔ سندھ گورنمنٹ ہسپتال سعود آباد کا اپنا عملہ لپیٹ میں آچکا… Continue 23reading چکن گونیا ،پاکستان نئی وباء کی لپیٹ میں آگیا،علامات کیا ہیں؟حیرت انگیز انکشافات