حکمران لمبی تان کرسوگئے،”تھر “میں کتنے ہزار بچے ہلاک ہوگئے؟لرزہ خیزانکشاف
تھر(ویب ڈیسک)غذائی قلت اورمختلف موذی امراض کی وجہ سے تھرمیں گزشتہ چارسال کے دوران 2250بچے جان کی بازی ہارگئے ہیں جن میں 1431اموات کی محکمہ صحت بھی تصدیق کرچکاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صحرائے تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے 2013 میں 470، سال 2014 میں 550 ، سال 2015میں 620 اور 2016 میں… Continue 23reading حکمران لمبی تان کرسوگئے،”تھر “میں کتنے ہزار بچے ہلاک ہوگئے؟لرزہ خیزانکشاف