منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

اگر آپ کے بال یاناخن ایسے ہو رہے ہیں تو ہو جائیں ہوشیار۔۔۔۔ماہرین صحت نے خطر ناک وجہ بتا دی

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کے جسم پر تحقیق سے فائدے مند اور انوکھی دریافت کا عمل صدیوں سے جاری ہے۔ہمارے جسم کا ہر حصہ اپنے اندر بیشمار راز چھپائے بیٹھا ہے جن کو جاننے اور فائدہ اٹھانے کیلئے تجسس اور جستجو کے لئے ماہرین تحقیق اور تجربات کے ذریعے ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرتے رہتے ہیں۔

 

ایسی ہی ایک تحقیق میں ماہرین نے بتایا ہے کہ ہمارے جسم میں پائے جانیوالے ایڈرینل گلینڈزبالوں ،ناخن اور ہماری نیند پر اثر انداز ہوتے ہیں۔یہ گردوں کے اوپر ہوتے ہیں اوریہ ہمارے جسم کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ان کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے اور اسکے استحکام سے صحت متاثر ہوتی ہے۔اس کوکنٹرول رکھنے کیلئے اس طریقے پر عمل کیا جا سکتا ہے

 

جس سے آپ کو فائدہ ہو گا۔ آئیں آپ کو یہعمل بتاتے ہیں۔
اجزاء:پارسلے کے خشک پتے،برازیلین بادام،کشمش،ثابت ادرک،خالص شہد
بنانے کا طریقہ:
نرازیلین نٹس اور پارسلے کے پتوں کو بلینڈر میں ڈال کر باریک کریں اور ا سکے بعد باقی اجزاء ڈال کراچھی طرح پیس لیں۔
استعمال کا طریقہ:
دو سے تین ہفتے تک روزانہ ناشتے سے قبل اس مرکب کے دوکھانے کے چمچ کھائیں۔اس کی وجہ سے آپ کی نیند بہتر ، بال اور ناخن لمبے ہونے کیساتھ خوبصورت ہورجائینگے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…