ہاتھ میں اگنے والے کان کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں سرجن نے کامیابی سے مصنوعی کان ایک شخص کے بازو میں اگانے کا کامیاب تجربہ کیا اور اب اس عضو کا سر پر بھی ٹرانسپلانٹ کیا ہے جس نے دنیا بھر کو حیران کردیا۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شانسی کے علاقے ژیان میں پیش آیا جہاں گزشتہ ہفتے سات گھنٹے… Continue 23reading ہاتھ میں اگنے والے کان کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ









































