کسٹم حکام کی کارروائی۔۔کس چیز سے بنے ہوئے چاول برآمد کئے گئے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے !!
لاگوس (آن لائن)نائیجیریا میں کسٹم حکام نے ڈھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کئے جارہے تھے۔لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا… Continue 23reading کسٹم حکام کی کارروائی۔۔کس چیز سے بنے ہوئے چاول برآمد کئے گئے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے !!