میڈیکل سٹور سے نوجوان درد کی دوائی لینے گیا اور پھر اس کے ساتھ وہ ہوگیا کہ آپ بھی دوائی لینے سے قبل ہزار بار سوچیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی کے ایک میڈیکل سٹور کی طرف سے غلط دوا دینے سے نوجوان کے مفلوج ہونے کا نوٹس لے لیا،وزیر اعلی پنجاب نے ڈی سی او راولپنڈی اور ڈی سی او نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیر اعلیٰ… Continue 23reading میڈیکل سٹور سے نوجوان درد کی دوائی لینے گیا اور پھر اس کے ساتھ وہ ہوگیا کہ آپ بھی دوائی لینے سے قبل ہزار بار سوچیں گے