منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ سستی ترین سبزی کھائیں ،ایک ہفتہ کے اندراندرہی تندرستی کے ساتھ جوان نظرآئیں 

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گاجر ہر جگہ سے آسانی سے مل جاتی ہے ، قدرت نے اس سبزی میں بیش بہا فوائد جمع کر رکھے ہیں لیکن ہم میں سے اکثر لوگ ان سے قطعی بے خبر ہونے کی وجہ سے اس کے فوائد سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھاتے بلکہ کچھ لوگ تو گاجروں کے سالن کا نام سن کر ہی منہ بگاڑ نے لگتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق گاجر رنگت میں نکھار پیدا کرنے اور جلد کو نئی دلکشی دینے کی خاصیت بد رجہ ام موجود

وے یہ خون صاف کرنے اورجلد کو سرخی مائل کرنے میں بہت اہم کر دار ادا کرتے ہیںاورانسان میں قوت مدافعت زیادہ ہوجاتی ہے اورموٹاپابھی کم ہوجاتاہے جس سے انسان جوان نظرآتاہے جبکہ اس کے استعما ل سے بالوں کی سفیدی میں بھی کمی واقع ہوناشروع ہوجاتی ہے لہذا اپنی رنگت نکھارنے، دلکشی میں اضافے اوربیماریوں سے بچائواورجوان نظرآنے کےلئے مردحضرات اور خواتین کو یہ سبزی کثرت سے استعمال کر نی چاہیے خصوصاً اسے بھاپ یا پانی میں ابال کر استعمال کیا جائے تو جلد میں حیران کن حد تک دلکشی اور جاذب نظری پیدا ہو جاتی ہے،قوت مدافعت زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ اپنی زیادہ عمرکے بجائے کم عمرنظرآئیں گے اور اس مقابلے میں قیمتی سے قیمتی کریم بھی ایسا جادو اثر نہیں دکھا سکتی آج کل بازار میں چائنیز گاجریں دستیاب ہیں جنہیں ابال کر استعمال میں لایا جا تا ہے۔ماہرین کے مطابق گاجرکے استعمال سے کھانسی ،ملیریااورسب سے بڑی اورموذی مرض کینسرسے بھی بچاجاسکتاہے ۔ماہرین کے مطابق گاجرکے استعمال سے انسان میں پانی کی کمی دورہوتی ہے اورخون بھی تیزی سے پیداہوتاہے جس کی وجہ سے انسان کواپنے اندرایک تبدیلی محسوس ہوتی ہے ۔یہ تبدیلی دراصل انسانی اعضاکوملنے والے وہ وٹامنزہوتے ہیں جوکہ گاجرکے استعمال سے قبل کم ہوتے ہیں لیکن اس کامسلسل ایک ہفتہ تک استعمال کرنے سے پورے ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سےانسان پروقت توانا،خوش اوراس کی نیندپوری ہونے کی وجہ سے دلکش اورجاذب نظرآنے لگتاہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…