کریمیں استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار !ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ہونٹ خشک اورپھٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے نئے طریقے آزماتے ہیں اورلیکن ماہرین نے ایسے افراد کوخبردار کیا ہے کہ سرد و خشک موسم میں ہونٹوں کو نرم اور نم رکھنے والی کریموں سے جلن بھی پیدا ہوسکتی ہے۔اگرچہ اس طرح کی کریمیں، پیٹرولیم… Continue 23reading کریمیں استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار !ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی