صرف چھ ماہ میں قحط کے باعث دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ
جنیوا ( آن لائن )دنیا کے چار مختلف خطوں میں قحط کے باعث صرف چھ ماہ کے اندر اندر دو کروڑ سے زائد انسانی ہلاکتوں کا خطرہ ہے۔ عالمی خوراک پروگرام کے مطابق یہ تعداد یورپی ملک رومانیہ یا امریکی ریاست فلوریڈا کی مجموعی آبادی سے بھی زیادہ ہے۔سوئٹزرلینڈ کے بر طا نو ی نیو… Continue 23reading صرف چھ ماہ میں قحط کے باعث دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ