ایڈز کے مریضوں کیلئے اچھی خبر ۔۔۔خوفناک بیماری کا علاج دریافت کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ناقابل علاج ، جان لیوا سمجھی جانے والی بیماری ایڈز کا علاج دریافت کر لیا گیا۔ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہونے والی اس بیماری سے متعلق ماہرین برسوں سے تجربات کر رہے تھے جو کہ اب جا کر کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیس ویسٹرن ریزرو یونیورسٹی ماہرین کا… Continue 23reading ایڈز کے مریضوں کیلئے اچھی خبر ۔۔۔خوفناک بیماری کا علاج دریافت کر لیا گیا