مردوں کی نسبت خواتین کی عمر لمبی کیوں؟ نئی تحقیق نے حیران کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک )عموماًمردوں کی عمر خواتین کی نسبت 4سے 5سال کم ہوتی ہے، مگر کیوں؟ ایک نئی تحقیق نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ تحقیق نے دنیا کے اس تاثر کو بھی غلط ثابت کر دیا ہے کہ مرد خواتین کی نسبت مضبوط ہوتے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مردبیماریوں کے معاملے میں خواتین… Continue 23reading مردوں کی نسبت خواتین کی عمر لمبی کیوں؟ نئی تحقیق نے حیران کردیا