اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تمباکو نوشی کی جان لیوا نشہ ہے جس کا استعمال آج عام ہے جس میں بڑے بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچوں اور خواتین میں بھی آج کل شوقیہ یا فلمی اداکار اور اداکاراوں سے متاثر ہو کر تیزی سے پھیل رہا ہے ۔تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کے علاوہ
محققین کے مطابق پاگل پن کے موذی مرض میں بھی مبتلا کر سکتی ہے لیکن محققین اس بات کا ابھی تک مکمل یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ تمباکو نوشی پاگل پن کا سبب بن سکتی ہییا نہیں ۔محققین کے مطابق تمباکو نوشی کرنیوالے میں سائیکوسس کا شکار ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔سائیکوسس انسان میں پاگل پن کی شروعات کا باعث بھی بن سکتا ہے۔