زکام کے وائرس کا جڑ سے خاتمہ، نسخہ جان لیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)طبّی ماہرین کے مطابق انار کا جوس جسم میں ایسے اجزاءپیدا کرتا ہے، جو نزلے زکام کے خلاف قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور اس کے وائرس کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ زکام کا شکار ہو جائیں انہیں اس سے نجا ت کے… Continue 23reading زکام کے وائرس کا جڑ سے خاتمہ، نسخہ جان لیں