بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

11  اپریل‬‮  2017

فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس بے قا بو متاثرہ مریضوں کی تعداد 47ہو گئی تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں چکن پا کس بے قا بو ہو گیا الائیڈ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کی تعداد 47ہو گئی چکن پا کس سے جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 4ہو گئی

تا حال محکمہ صحت چکن پا کس کی ویکسین منگوانے میں کا میاب نہ ہو سکا متا ثرہ مریضوں کے ساتھ آنے والوں کو تمام ادویات بازارسے خود خریدنا پڑتی ہیں الائیڈ ہسپتال میں چکن پا کس کے خا تمے کے لیے کو ئی میڈ یسن موجود ہی نہیں

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…