بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ماہرین نے زیادہ کام اور کم نیند سے آپ کیساتھ اچانک کیا ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)ماہرین نے کم نیند کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ناصرف طبیعت میں چڑچڑاپن،بیزاری اور سستی کا باعث ہے بلکہ پٹھوں کوبھی متاثر کرتی ہے۔محققین کے مطابق کم نیند لینے والوں کی پیداواری صلاحیت میں اوسطاً 40 سے 45 فیصد کمی آتی ہے،نیند کی کمی کو معمول بنالینا ناصرف دماغ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتا بلکہ قوتِ مدافعت کو کم کر دیتا ہے،چار گھنٹوں سے کم سونا ان عصبی خلیات کو متاثر کرتا ہے جوانسان میں

انہماک اور توجہ کا تعین کرتے ہیں۔کم نیند لینے والے پٹھوں کی بیماری،زیابطیس،بلڈ پریشر،امراض قلب اور موٹاپے کے مرض کا شکار ہوسکتے ہیں،نیشنل سلیپ فائونڈیشن کے سروے کے مطابق 48 فیصد لو گ گاہے بگاہے بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں جبکہ 22 فیصد کو روازانہ نیند کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،چڑاچڑاپن،لوگوں سے بلاوجہ جھگڑنا کم نیند لینے کی علامات ہی ہیں جبکہ طلبہ پڑھائی پر بھی نیند پوری نہ ہونے کے باعث توجہ نہیں  دے پاتے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…