جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کی تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گا

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپا اور اس کے ساتھ جوڑوں کا درد ایسی پریشان کن صورتحال ہے جس کا شکار افراد نہایت تکلیف دہ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں ۔ مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہاں ہم آپ کو اس تکلیف دہ صورتحال سے نجات کیلئے ایک ایسا

آزمودہ نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ چند ہی دنوں میں اس پریشانی سے نجات حاصل کر لیں گے اور صحت کے حوالے سے ان مسائل کے کیلئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیزہو۔ دنیا بھر اور بالخصوص ایشیائی ممالک میں ادرک کا استعمال روز مرہ کے کھانوں میں ہوتا ہے اور ادرک سے ہر کوئی واقف ہے۔ ادرک کی خصوصیات میں یہ چیز شامل ہے کہ اس کا پانی خون میں لوتھڑے(کلاٹ)نہیں بننے دیتا اور فشار خون کو متوازن رکھتا ہے۔ کولیسٹرول میں کمی، جوڑوں کے درد، سوزش اور سوجن کیلئے نہایت مفید گردانا جاتا ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے آپ کا جسم نہ صرف کئی دوسرے بیماریوں کے خلاف بھی مزاحمت کرے گا بلکہ کینسر جیسی موذی بیماری کے خلاف بھی مدافعت کیلئے تیار ہو گا۔ اس نسخے کو تیار کرنے کیلئے ڈیڑھ لِٹر پانی ابال لیں ، جب پانی ابلنا شروع ہو جائے تو اس میں ادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور اس کو تھوڑی دیر ابلنے دیں، اس کے بعد اس کو چولہے سے اتار کر پندرہ منٹ کیلئے کھلا چھوڑ دیں ، جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس ملا لیں۔بہترین نتائج کے لئے دن میں دو بار یہ مشروب پئیں۔ اس کا استعمال صبح کے وقت ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے کریں۔ یہ جہاں موٹاپے اور جوڑوں کے درد کا خاتمہ کرتا ہے وہیں ہمارے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔ چند ہی دنوں میں آپ اس کے اپنی صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات کو محسوس کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…