خوبانی کی گری موت کا باعث بن سکتی ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبانی صحت بخش اور مفید پھل جوسبھی لوگوں کو پسند ہوتا ہے۔ خوبانی کی اہم بات اس کی گری ہے جو بادام جیسا مزا دیتی ہے۔اسی لیے کم و بیش سبھی خوبانی کھانے والے اس کی گری بھی شوق سے کھاتے ہیں ایسا کرنے سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔خوبانی کی گری… Continue 23reading خوبانی کی گری موت کا باعث بن سکتی ہے







































