ہر ماہ چند روزے رکھنا صحت بہتر بنائے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر مہینے چند روزے رکھنے کی عادت لوگوں کی صحت کیلئے مفید اور کئی جان لیوا بیماریوں سے تحفظ دیتی ہے۔حضرت محمد ؐ کی بھی سنت تھی کہ وہ ہر ماہ کچھ روزے رکھتے تھے اور اب سائنسی ماہرین نے اس کی افادیت کو تسلیم کر لیا ہے۔تحقیق کے دوران 89افراد کو تین… Continue 23reading ہر ماہ چند روزے رکھنا صحت بہتر بنائے