پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دودھ اور لہسن ملا مشروب دمہ،جوڑوں کے درد میں مفید

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ اور لہسن دونوں ہی ہماری زندگی میں عام استعمال کئے جاتے ہیں اور بے شمار خوبیوں کی وجہ سے بہت سی بیماریوں میں انکا استعمال بھی کیا جاتا ہے.

ماہرین کے مطابق دودھ اور لہسن ملا مشروب پینے سے دمہ، جوڑوں کے درد سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید عجیب سا لگتا ہے لیکن تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس مشروب کے استعمال سے انسان کئی بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔ مشروب کی تیاری کے لئے سب سے پہلے لہسن کے10 جووں کو اچھی طرح سے کچل کر پیسٹ بنا لیں پھر اسے آدھا لیٹر دودھ اور پانی میں مکس کر کے درمیانی آنچ پر گرم کرنے کے بعد اسے چھان لیں اور اس میں 3 چمچے شکر ملالیں، اس مشروب کو نیم گرم پیءں۔ماہرین کے مطابق اس مشروب کو چند روز تک استعمال کرنے سے دمہ، جوڑوں کے درد، کھانسی، یرقان ، اعصابی کھنچاؤاور تپ دق سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…