نمازکی روزانہ اوقات کارکے مطابق ادائیگی سے انسان صحت مندرہتاہے ،جدید تحقیق
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام میں پانچ وقت کی نمازروزانہ فرض کی گئی ہے اورنمازکی ادائیگی کسی بھی صورت میں معاف نہیں کی گئی ہے ۔جبکہ نمازکی ادائیگی صحت کےلئے بھی انتہائی فائدہ مندہے ۔معروف جریدے انٹرنیشنل جرنل آف انڈسٹریل اینڈ سسٹمز انجنیئرنگ کی ایک تحقیق کے مطابق یہ اہم بات سامنے آئی ہے کہ اگرروزانہ پانچ وقت کی… Continue 23reading نمازکی روزانہ اوقات کارکے مطابق ادائیگی سے انسان صحت مندرہتاہے ،جدید تحقیق











































