پاکستان ٹی بی کا شکار پانچواں بڑا ملک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ہر سال 70 ہزار افراد ٹی بی کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتر جاتے ہیں۔ٹی بی ایک ایسا مرض ہے جو پھیپھڑوں پر اثرانداز ہوتا ہے اور ہوا کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال لگ بھگ 2 لاکھ 40… Continue 23reading پاکستان ٹی بی کا شکار پانچواں بڑا ملک











































