ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جلد جواں رکھنے کا ایسا راز جوآپ کو حیران کردے گا

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبصورت اور صحت مند جلد اچھی شخصیت کیلئے اہم عناصر میں سے ایک ہے۔اگر آپ بے داغ اور ہموار جلد کے خواشمند ہیں تو آپ کو دو چیزوں کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔خاص طور پر آج کے دور میں تو ان پر توجہ نہ دینا آپ کو جلد مسائل کا شکار بنا سکتا ہے اور مہنگی مصنوعات یا کریمیں بھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوتیں۔
اپنے اسمارٹ فون کو صاف رکھنا:
کیا آپ نے کبھی اپنے گالوں پر سرخی یا خارش محسوس کی؟اگر ہاں تو اسکی وجہ سے آپ کے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون ہوسکتا ہے ۔جی ہاں اگر اسمارٹ فون صاف نہ ہو تو وہ گالوں پر خارش ،سرخی یا سوجن کاباعث بنتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ڈیوائس اسکرین کسی ٹوائلٹ سیٹ کے مقابلے میں جراثیموں سے دس گنا زیادہگندی ہوسکتی ہے۔ان جراثیموں کو اپنے چہرے اور جسم پر جانے سے روکنے کیلئے کسی کلیننگ وائپس سے اپنے اسمارٹ فون کی صفائی کے ا صول کوزندگی کا حصہ بنالیں۔
بہت زیادہ گرم پانی سے نہانا:
بہت زیادہ گرم پانی سے نہانا جلد کی حفاظتی تہہ کو تباہ کر دیتاہے جو نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔کافی گرم پانی سے نہانے کے نتیجے میں قبل از وقت جھریاں اور خشکی جلد پر نمایاں ہو سکتی ہیں لہٰذا کوشش کریں کہ نہاتے ہوئے پانی نیم گرم ہویا اس کا درجہ حرارت اتنا ہو جتنا آپ کے کمرے کا ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…