اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بہت کم افراد اس بات کو سمجھتے ہیں کہ اگر کچھ کھاتے ہوئے کسی کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چائیے مگر اس وقت کیا کرنگے جب اچانک ایسی کسی وجہ سے دم گھٹنا شروع ہو جائے اور آس پاس بھی کوئی نہ ہو ؟اس حوالے سے طبی ماہرین نے کچھ ٹپس شیئر کی ہیں جو زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
اس صورتحال میں پہلے خود کو سکون میں رکھیں اور اس کے بعد زمین پرگھٹنوں کے بل بیٹھ جائیں اور اپنے ہاتھوںکو زمین پرٹکا دیں ۔اس کے بعد تیزی سے اپنے ہاتھوں کو اوپر اٹھالیں اور پیٹ کے بل زور سے فرش پر گر جائیں ،سینے کے لگنے سے تیز جھٹکا ہوا کی بڑی مقدار پھیپھڑوں میں پہنچانے میں کامیاب ہو سکے جبکہ اس کے ساتھ دم گھونٹنے کا سبب بننے والی چیز کو بھی نکال دے گا۔
اگر آپ آکیلے ہوں اور گلے میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
6
فروری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں