ہر10 منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے، یونیسف
لندن/صنعاء (آئی این پی) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں ناقص خوراک اور بیماریوں کے سبب ہر10 منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے، اس وقت ملک میں 22 لاکھ بچے ناقص خوراک کا شکار ہیں جن کو فوری دیکھ… Continue 23reading ہر10 منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے، یونیسف