اسلام میں دل کے امراض سے دور رہنے کا طریقہ :سائنس بھی مان گئی
1اسلام آباد (نیو زڈیسک ) ہمارا مذہب اسلام ایک دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آنے کا درس دیتا ہے، اب یہ بات سائنس نے بھی تسلیم کرلی ہے۔سائنسدان بھی مان گئے ہیں کہ اگر ایک دوسرے سے اخلاق سے پیش آیا جائے تو انسان دل کے امراض سے دور اور تندرست رہتا ہے۔… Continue 23reading اسلام میں دل کے امراض سے دور رہنے کا طریقہ :سائنس بھی مان گئی