لاڑکانہ میں ایڈز،بات معمولی نہیں،سندھ حکومت میں کھلبلی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاڑکانہ(این این آئی) چانڈکا اسپتال لاڑکانہ کے شعبہ نیفرولاجی میں ڈائلاسز کروانے والے 53 مریضوں میں ایچ آئی وی ہونے کی تصدیق کے بعد وزیراعلیٰ سندہ مراد علی شاہ کی جانب سے معاملے کا نوٹس لینے پر محکمہ صحت سے وابستہ اعلیٰ حکام لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے سیکریٹری سندھ بلڈ ٹرانسفیوزن اتھارٹی… Continue 23reading لاڑکانہ میں ایڈز،بات معمولی نہیں،سندھ حکومت میں کھلبلی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا